الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: قرض سے مراد وہ قرض ہے جو ادا نہ ہو سکے بلکہ بڑھتا جائے۔ مقروض کے لیے ذلت...
اردو حاشہ:
قرض سے مراد وہ قرض ہے جو ادا نہ ہو سکے بلکہ بڑھتا جائے۔ مقروض کے لیے ذلت اور بے عزتی کا سبب ہو ورنہ مطلق قرض تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی لیا ہے اور اس سے مفر بھی نہیں۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5452