الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: دجال کسی مخصوص شخص کا نام نہیں بلکہ یہ صفت کا صیغہ ہے۔ اس کے معنیٰ ہیں: فراڈی‘...
اردو حاشہ:
دجال کسی مخصوص شخص کا نام نہیں بلکہ یہ صفت کا صیغہ ہے۔ اس کے معنیٰ ہیں: فراڈی‘ جعل ساز‘ جھوٹا اور دغا باز۔ ہر جھوٹا نبئ‘ فراڈی لیڈر اور قائد دجال ہے‘ البتہ سب سے بڑا دجال قرب قیامت پیدا ہو گا جو رب ہونے کا دعویٰ بھی کرے گا۔ اسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام قتل کریں گے اور اس کا فتنہ فرو کریں گے‘عموماً اس کو دجال کہا جاتا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5453