🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فکرو غم سے پناہ مانگنے کا مفہوم یہ بھی ہو سکتا ہے کہ مجھے کوئی غم ناک چیز...
اردو حاشہ:
فکرو غم سے پناہ مانگنے کا مفہوم یہ بھی ہو سکتا ہے کہ مجھے کوئی غم ناک چیز نہ پہنچے اور نہ نقصان دہ چیز کا خطرہ رہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5455