مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : خاص طور پر ہاتھ پیروں کا تین تین بار سے زائد دھونا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم...
� تشریح:
خاص طور پر ہاتھ پیروں کا تین تین بار سے زائد دھونا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے۔ ابوداؤد کی روایت میں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو میں سب اعضاء تین تین بار دھوئے، پھر فرمایا کہ جس نے اس پر زیادہ یا کم کیا اس نے براکیا اور ظلم کیا۔
ابن خزیمہ کی روایت میں صرف یوں ہے کہ جس نے زیادہ کیا، یہی صحیح ہے اور پچھلی روایت میں کم کرنے کا لفظ غیر صحیح ہے۔ کیونکہ تین بار سے کم دھونا بالاجماع برا نہیں ہے۔
«فساء» ہوا کو کہتے ہیں جو ہلکی آواز سے آدمی کے مقعد سے نکلتی ہے اور «ضراط» وہ ہوا جس میں آواز ہو۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 135