الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ جنگ خیبر کا واقعہ ہے۔ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کی...
اردو حاشہ:
یہ جنگ خیبر کا واقعہ ہے۔ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کی والدہ محترمہ کےخاوند تھے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ پہلے بھی آپ کی خدمت کیا کرتے تھے مگر چونکہ عمر میں چھوٹے تھے‘ اس لیے آپ نے محسوس فرمایا کہ شاید گھر والے اتنے چھوٹے بچے کوجنگی سفر میں ساتھ بھیجنے پرراضی نہ ہوں۔ آپ نے حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ ہی سے خادم کی خواہش فرمائی۔ انھوں نے حضرت انس کوہی ساتھ لے لیا۔ رضي اللہ عنه و أرضاہ

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5505