🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”کردہ نا کردہ“ یہ مفہوم بھی ہوسکتا ہے کہ میں حساب وکتاب کے بکھیڑے میں نہیں پڑتا۔ توسب...
اردو حاشہ:
”کردہ نا کردہ“ یہ مفہوم بھی ہوسکتا ہے کہ میں حساب وکتاب کے بکھیڑے میں نہیں پڑتا۔ توسب گناہ معاف فرما۔ اس کے الفاظ کا یہ ایک بلیغ مفہوم ہے جوعرف عام میں استعمال ہوتا ہے۔واللہ أعلم۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5528