🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”تیری عظمت“ جس طرح اللہ تعالی کی ذات سے پناہ لی جا سکتی ہے اسی طرح اللہ...
اردو حاشہ:
(1) ”تیری عظمت“ جس طرح اللہ تعالی کی ذات سے پناہ لی جا سکتی ہے اسی طرح اللہ تعالی کی صفات کی پناہ بھی لی جا سکتی ہے کیونکہ صفات ذات سے الگ نہیں ہوتیں۔ مقصود ایک ہی ہے۔
(2) ”نیچےسے“ یعنی ایسے عذاب سے جو زمین سےآئے۔ اوردھنسایا جانا (خسف) بھی زمینی عذاب ہی سے ہوتا ہے۔ زلزلہ بھی مراد ہوسکتا ہے۔ واللہ أعلم۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5531