🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) قیامت کے دن ہر شخص کواللہ تعالی کے سامنے کھڑا ہوکر چند سوالات کےجوابات دینے ہوں گے۔...
اردو حاشہ:
(1) قیامت کے دن ہر شخص کواللہ تعالی کے سامنے کھڑا ہوکر چند سوالات کےجوابات دینے ہوں گے۔ تنگئی مقام یہ ہے کہ ان سوالات کا جواب نہ سوجھے۔ اورپریشانی کا سامنا کرنا پڑے۔ أعاذنا الله منه۔
(2) یہ ذکر اوردعا ممکن ہے نماز شروع کرنے سے پہلے فرماتے ہوں۔ اگردعائے استفتاح کی جگہ ہو تب بھی کوئی حرج نہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5537