🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دل میں شراب کی حرمت کا جذبہ اللہ تعالی کی طرف سے...
اردو حاشہ:
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دل میں شراب کی حرمت کا جذبہ اللہ تعالی کی طرف سے الہام تھا جو قطعی حکم اترنے سے پہلے القا کیا گیا تھا تا کہ لوگوں کے دلوں میں شراب سے نفرت پیدا ہو جائے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5542