🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: امام نسائی ؒ جس ابو کثیر کے نام کی وضاحت فرما رہے ہیں وہ حدیث سابق: 5573 کا...
اردو حاشہ:
امام نسائی ؒ جس ابو کثیر کے نام کی وضاحت فرما رہے ہیں وہ حدیث سابق: 5573 کا راوی ہے، اس لیے اس وضاحت اور تصریح کا اصل مقام سابقہ حدیث کے تحت ہی تھا۔ بہتر یہی تھا کہ یہ وضاحت اس حدیث سے اوپر والی حدیث کے تحت کی جاتی۔ شاید یہ کاتب وغیرہ کا سہو ہو۔ واللہ آعلم۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5574