🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ وہی بات ہے جو احناف کے علاوہ جمیع اہل علم کا مسلک ہے کہ نشہ آور چیز...
اردو حاشہ:
یہ وہی بات ہے جو احناف کے علاوہ جمیع اہل علم کا مسلک ہے کہ نشہ آور چیز کسی بھی پھل، غلے یا مشروب سے تیار ہو، وہ شراب، یعنی خمر کا حکم رکھتی ہے۔ وہ قلیل بھی حرام ہے، خواہ ظاہرا اس کا نام کوئی رکھ لیا جائے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5584