الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: امام نسائیؒ نے امام احمدؒ کا قول اس لیے نقل فرمایا ہے کہ احناف کہتے ہیں کہ امام...
اردو حاشہ:
امام نسائیؒ نے امام احمدؒ کا قول اس لیے نقل فرمایا ہے کہ احناف کہتے ہیں کہ امام یحیی بن معین نے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے، حالانکہ ابن معین سے یہ قول کہیں بھی ثابت نہیں۔ بے پرکی اڑانے سے کیا فائدہ؟ پھر کوئی ایک حدیث ہے جسے ضعیف کہنے سے جان چھوٹ جائے گی؟ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5586