الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”منع فرمایا“ قلیل وکثیر کا فرق نہیں فرمایا جبکہ یہ مشروب جو سے تیار ہوتا ہے۔ اور احناف...
اردو حاشہ:
”منع فرمایا“ قلیل وکثیر کا فرق نہیں فرمایا جبکہ یہ مشروب جو سے تیار ہوتا ہے۔ اور احناف کے نزدیک اس مشروب کو نشے سے کم کم پینا جائز ہے۔ کیا یہ صریح حدیث کی صریح مخالفت نہیں؟

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5614