🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اس روایت کی سند میں ابن عمر ؓ سے بیان کرنے والے روای کا نام ”خالد بن سحیم“...
اردو حاشہ:
اس روایت کی سند میں ابن عمر ؓ سے بیان کرنے والے روای کا نام ”خالد بن سحیم“ ذکر کیا گیا ہے جو کہ غلط ہے۔ صحیح ”جبلہ بن سحیم“ ہے۔ (ذخیرة العقبیٰ شرح سنن النسائي: 207/40)
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5620