الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”لیکن قبروں کی زیارت“ یعنی قبروں کی زیارت کا مقصد صرف تبرک نہیں جیسا کہ عموما ہوتا ہے...
اردو حاشہ:
”لیکن قبروں کی زیارت“ یعنی قبروں کی زیارت کا مقصد صرف تبرک نہیں جیسا کہ عموما ہوتا ہے کہ صالحین کی قبور کی زیارت صرف تبرک کے لیے کی جاتی ہے بلکہ قبروں کی زیارت آخرت کو یاد کرنے، مو ت اور قبر کی طرف متوجہ ہونے اور اصلاح اعمال کے لیے ہو نی چاہیے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5656