مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : یہ ام المومنین سیدہ میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی...
� تشریح:
یہ ام المومنین سیدہ میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خالہ کے گھر کا واقعہ ہے۔ آپ کو خبر دینے والی بھی سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا ہی تھیں۔ آپ کی دعا کی برکت سے ابن عباس رضی اللہ عنہما فقیہ امت قرار پائے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 143