الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) حدیث کا مقصود ہے کہ یہ کام ایمان کےمنافی ہیں۔ ایمان ان کاموں کو گوارا نہیں کرتا،...
اردو حاشہ:
(1) حدیث کا مقصود ہے کہ یہ کام ایمان کےمنافی ہیں۔ ایمان ان کاموں کو گوارا نہیں کرتا، بلکہ وہ ان سےروکتا ہے۔ یہ مطلب نہیں کہ کافر ہو جاتا ہے کیونکہ کوئی بھی کبیرہ گنا ہ مسلمان کو کافر نہیں بناتا۔ تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث: 4873
(2) اس روایت سے شراب نوشی کبیرہ گناہ ثابت ہوتا ہے کیو نکہ اسے ایمان کے منافی بتلایا گیا ہے۔ ویسے بھی شراب پینا حد کو واجب کرتا ہے اور حد والا فعل قطعا گناہ کبیرہ ہو تا ہے۔ جس طرح زنا، چوری اورڈاکا کبائر میں شامل ہیں اسی طرح شراب نوشی بھی کبیرہ گنا ہے۔
(3) ”دیکھتے رہ جاتے ہیں“ یعنی بے بسی کی بنا پر مقابلہ نہیں کرسکتے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5662