🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”مومن نہیں رہتا“ البتہ جب وہ ان کاموں سے نکل جاتا ہے تو ایمان لوٹ آتا ہے، یعنی...
اردو حاشہ:
”مومن نہیں رہتا“ البتہ جب وہ ان کاموں سے نکل جاتا ہے تو ایمان لوٹ آتا ہے، یعنی وہ کافر نہیں ہو جاتا بلکہ مسلمان ہی رہتا ہے، البتہ ان کاموں کے دوران میں اس سےنور ایمان چھن جاتا ہےاور جب ان کاموں سے باز آ جا تا ہے تو پھر نور ایمان آ جاتا ہے۔ اس حدیث کا یہ مفہوم حضرت ابن عباس ؓ نے بیان فرمایا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5663