🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تحقیق وتخریج : اس کی سند ضعیف ہے۔ اس سند کے دو راوی ضعیف ہیں : ➊ رشدین بن...
تحقیق وتخریج:
اس کی سند ضعیف ہے۔
اس سند کے دو راوی ضعیف ہیں:
➊ رشدین بن سعد ضعیف ہے۔ [تقریب التہذیب: 1942]
➋ زبان بن فائد صالح اور عابد ہونے کے باوجود حدیث میں ضعیف ہے۔ دیکھئے: [تقریب التہذیب: 1975]

تنبیہ:
الموسوعة الحديثيه [ج36 ص445] میں اس ضعیف روایت کے کچھ شواہد مذکور ہیں، جو اس روایت سے بے نیاز کر دیتے ہیں۔ «والحمدلله»
اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 48