الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اس سے زیادہ وضاحت کیا ہوسکتی ہےکہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نشہ آور نبیذ کو اللہ...
اردو حاشہ:
اس سے زیادہ وضاحت کیا ہوسکتی ہےکہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نشہ آور نبیذ کو اللہ اور اس کے رسول کی حرام کردہ قرار دے رہے ہیں؟ وہ کیسے تھوڑی مقدار میں نشہ آور مشروب کی اجازت دے سکتے ہیں؟ كلا واللهّ

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5691