🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اس جواب میں بھی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے ہر نشہ آور چیز سے اجتناب کا...
اردو حاشہ:
اس جواب میں بھی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے ہر نشہ آور چیز سے اجتناب کا حکم دیا ہے چاہے وہ کسی بھی چیز سے تیار کی گئی ہو۔ اور یہی ان کا صحیح فتوٰی ہےجو صحیح سند سے منقول ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5692