🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) حدیث کی وضاحت کے لیے دیکھیے حدیث: 5613۔ (2) ثابت ہوا کہ رسول اللہ ﷺ تو نشہ...
اردو حاشہ:
(1) حدیث کی وضاحت کے لیے دیکھیے حدیث: 5613۔
(2) ثابت ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو نشہ آور نبیذ کو دیوار پر دے مارتے تھے۔ آپ سے یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ اس میں پانی ملا کر اسی پی لیں بلکہ آپ تو اسے کافروں کا مشروب قرار دے رہے ہیں، لہٰذا حدیث 5706 درست نہیں کیونکہ یہ صحیح روایات کے خلاف ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5707