الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: کیونکہ اس میں تعاون علی الاثم، یعنی گناہ پر تعاون ہے اور یہ حرام ہے کیونکہ فرمان باری...
اردو حاشہ:
کیونکہ اس میں تعاون علی الاثم، یعنی گناہ پر تعاون ہے اور یہ حرام ہے کیونکہ فرمان باری تعالیٰ ہے ﴿وَلا تَعَاوَنُوا عَلَى الإثْمِ وَالْعُدْوَانِ﴾ خصوصاً نشہ آور مشروب کے سلسلے میں تو دس آدمیوں پر لعنت کی گئی ہے جو کسی نہ کسی لحاظ سے اس کاروبار میں ملوث ہوں، خواہ وہ مزدوری ہی کررہے ہوں۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5715