الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ممکن ہے یہ جھگڑا اور صلح حقیقتاً ہوئے ہوں اورا س میں کوئی عقلی یا شرعی اشکال نہیں۔...
اردو حاشہ:
ممکن ہے یہ جھگڑا اور صلح حقیقتاً ہوئے ہوں اورا س میں کوئی عقلی یا شرعی اشکال نہیں۔ شیطان انبیائے کرام علیہم السلام کی مخالفت کے لیے سامنے آتا رہتا تھا۔ یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یہ تمثیل ہو جس کا مطلب یہ ہے کہ انگوروں میں نشہ بھی اور قوت وخوراک بھی۔ نشہ شیطانی چیز ہے اور خوراک وقوت انسانی۔ اگر اسے یعنی اس کے جوس کو پکا کر دو تہائی خشک کرلیا جائے تو باقی ماندہ ایک تہائی خالص قوت اور خوراک رہ جاتی ہے اور نشے سے محفوظ ہوجاتا ہے، لہٰذا اس کا استعمال جائز ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5729