🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یعنی ایک دن رات سے زائد نہ رکھ۔ رات کی بنی ہوئی نبیذ دن کو کسی وقت پی...
اردو حاشہ:
یعنی ایک دن رات سے زائد نہ رکھ۔ رات کی بنی ہوئی نبیذ دن کو کسی وقت پی جا سکتی ہے۔ اور اگر موسم ساتھ دے، یعنی نشے کا امکان نہ ہوتو اس سے زائد بھی رکھی جا سکتی ہے جیسا کہ پیچھے گزرا۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5745