🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”شراب بن جاتی ہے“ یعنی اس میں نشہ پیدا ہوجاتا ہے اور اس کا حکم شراب کا سا...
اردو حاشہ:
”شراب بن جاتی ہے“ یعنی اس میں نشہ پیدا ہوجاتا ہے اور اس کا حکم شراب کا سا ہوجاتا ہے یعنی اسے پینا حرام ہوجاتا ہے کیونکہ شرعی طور پر نشہ آور مشروب اور شراب کا حکم ایک ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5748