الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) امام نسائی رحمہ اللہ کا مقصود حضرت عبداللہ بن مبارک رحمہ الله کی جلالت قدر اور علمی...
اردو حاشہ:
(1) امام نسائی رحمہ اللہ کا مقصود حضرت عبداللہ بن مبارک رحمہ الله کی جلالت قدر اور علمی وجاہت کو بیان کرنا ہے کہ حضرت عبداللہ بن مبارک کی مندرجہ بالا بات کو غیر محقق نہ سمجھا جائے۔ وہ بہت بڑے محقق عالم تھے۔ اور ان کی یہ بات سو فیصد صحیح ہے کہ سوائے حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کے کسی صحابہ تابعی سے نشہ آور نبیذ کی رخصت سند کے ساتھ نہیں آتی، لہٰذا یہ ان کی بہت بڑی غلطی ہے «. . . . رحمة الله عليه . . . .»
(2) شام کے علاقے میں عربی میں اس کے لیے لفظ «شامات» استعمال کیا گیا ہے، یعنی شام کی جمع باقی علاقے مفرد ہیں کیونکہ شام بہت وسیع صوبہ تھا جس میں بہت سے علاقے پائے جاتے تھے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5755