الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
´مکہ سے نکلنے سے پہلے خانہ کعبہ کا الوداعی طواف۔` عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ...
مکہ سے نکلنے سے پہلے خانہ کعبہ کا الوداعی طواف۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ لوگ ہر جانب سے (مکہ سے) لوٹتے تھے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بھی مکہ سے کوچ نہ کرے یہاں تک کہ اس کا آخری کام بیت اللہ کا طواف (طواف وداع) ہو ۱؎۔“ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 2002]

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2002