الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ اس روایت میں بیان کردہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی رائے سابقہ حدیث کے...
فوائد ومسائل:
1۔
اس روایت میں بیان کردہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی رائے سابقہ حدیث کے خلاف ہے۔
(ممکن ہے کہ سابقہ حدیث ان کے علم میں نہ ہو) اس لئے مسئلہ وہی صحیح ہے۔
جو سابقہ حدیث سے ثابت ہے۔
مگر بات واضح ہے کہ ہرگز جائز نہیں۔
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صریح صحیح فرمان کے ہوتے ہوئے آدمی ادھر اُدھر سے فتوے مانگتا پھرے۔
یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان کے منافی ہے۔
2۔
یہ حدیث حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کمال وفضل اور جذبہ اتباع رسول پر دلالت کرتی ہے۔
3۔
شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ اس روایت کی بابت لکھتے ہیں۔
کہ یہ روایت منسوخ ہے اور ما قبل روایت ناسخ ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2004