🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: چونکہ نبی کریم ﷺ یہاں اُترے تھے۔ اور بعد ازاں خلفائے راشدین رضوان اللہ عنہم اجمعین بھی...
فوائد ومسائل:
چونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہاں اُترے تھے۔
اور بعد ازاں خلفائے راشدین رضوان اللہ عنہم اجمعین بھی یہاں اترتے رہے ہیں۔
اس لئے اس کے مستحب ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسے ایک عام منزل سمجھتے تھے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2008