🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ایام تشریق میں رمی جمرات زوال کے بعد ہوتی ہے۔ آخری دن نبی کریمﷺ زوال ہوتے ہی...
فوائد ومسائل:
ایام تشریق میں رمی جمرات زوال کے بعد ہوتی ہے۔
آخری دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم زوال ہوتے ہی منیٰ سے روانہ ہوگئے رمی کی اور پھر بطحا میں آکر نماز ظہر پڑھی۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2013