🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1- مکہ مکرمہ کو قوت اور زور سے فتح کیا گیا تھا۔ 2۔ حرم میں پناہ لینے...
فوائد ومسائل:
1- مکہ مکرمہ کو قوت اور زور سے فتح کیا گیا تھا۔

2۔
حرم میں پناہ لینے والا جب تک حرم میں ہے۔
اسے کچھ نہیں کہاجائےگا۔

3۔
احادیث نبویہ کی کتابت وتدوین اگرچہ عارضی طور پر عمومی حکومت کے تحت ممنوع تھی۔
مگر بعض افراد کو ان کے لکھنے کی رخصت بھی دی گئی تھی۔
جیسے کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو ابن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا صحیفہ زکواۃ کی تفصیلات اور حضرت ابو شاہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ خطبہ لکھوا کر عنایت فرمایا گیا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2017