🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حدود حرم کے درخت یا گھاس کا کاٹنا منع ہے۔ جانوروں کے چرانے میں کوئی حرج نہیں...
فوائد ومسائل:
حدود حرم کے درخت یا گھاس کا کاٹنا منع ہے۔
جانوروں کے چرانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2018