🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حدیث اگرچہ ضعیف ہے۔ مگر دوسری روایات کی رو سے زخیرہ اندوزی جبکہ لوگ محتاج اور ضرورت...
فوائد ومسائل:
حدیث اگرچہ ضعیف ہے۔
مگر دوسری روایات کی رو سے زخیرہ اندوزی جبکہ لوگ محتاج اور ضرورت مند ہوں۔
کبائر میں سے ہے۔
بالخصوص حرم میں اور بھی بد تر عمل ہے۔
  (وَمَن يُرِدْ فِيهِ بِإِلْحَادٍ بِظُلْمٍ نُّذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ) (الحج۔
25) 
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2020