🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: دین و ایمان کا یہی تقاضا ہے۔ اور ایک مومن سے اسی کا مطالبہ ہے۔ کہ فرمان...
فوائد ومسائل:
دین و ایمان کا یہی تقاضا ہے۔
اور ایک مومن سے اسی کا مطالبہ ہے۔
کہ فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر کسی کے قول وفعل اور رائے سے مقدم رکھا جائے۔
جیسا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کیا کرتے تھے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2021