🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جسے کعبہ کے اندر جانے کا موقع میسر آجائے۔ اس کے لئے وہاں دو رکعت پڑھنا مستحب...
فوائد ومسائل:
جسے کعبہ کے اندر جانے کا موقع میسر آجائے۔
اس کے لئے وہاں دو رکعت پڑھنا مستحب ہے۔
اور جسے موقع نہ ملے۔
وہ حطیم کے اندر پڑھ لے۔
وہ بھی کعبہ ہی کا حصہ ہے۔
اور شاید اللہ عز شانہ کی یہی حکمت تھی کہ ابتدا سے یہ حصہ کھلا رہ گیا اور تعمیر نہ ہوسکا۔
اس طرح ہر مسلمان کو کعبے کے اندر نماز پڑھنے کی سہولت ہر وقت میسر رہتی ہے۔
والحمد للہ علی ذلك
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2026