🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ اس سے مراد وہ مال ہے جو کعبہ میں بطور نذر آتا اور جمع رہتا تھا۔...
فوائد ومسائل:
1۔
اس سے مراد وہ مال ہے جو کعبہ میں بطور نذر آتا اور جمع رہتا تھا۔

2۔
حق کے اظہار وبیان میں جراءت سے کام لینا چاہیے۔
اس میں اللہ عزوجل نے قوت رکھی ہے۔
اور سلیم الفطرت اس سے انکار نہیں کرسکتا۔

3۔
اس کے ہم معنی روایت صحیح بخاری میں ہے۔
جس سے اس روایت کی تایئد ہوتی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2031