الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مدینہ منورہ سے مکہ کو جاتے ہوئے اس مقام پر اترنا، نماز پڑھنا اور احرام باندھنا اعمال...
فوائد ومسائل:
مدینہ منورہ سے مکہ کو جاتے ہوئے اس مقام پر اترنا، نماز پڑھنا اور احرام باندھنا اعمال حج کے حصے اور متعلقات میں سے ہے مگر واپسی پر یہاں اترنا مستحب ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2045