الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جملہ (تربت يداك) تیرے ہاتھ خاک آلود ہوں بدعا کےلئے نہیں بلکہ عربی محاورے کے تحت دعا...
فوائد ومسائل:
جملہ (تربت يداك) تیرے ہاتھ خاک آلود ہوں بدعا کےلئے نہیں بلکہ عربی محاورے کے تحت دعا اور ترغیب کے مفہوم کا حامل ہے۔
کسی خاتون سے تعلق ازدواج میں اسی آخری نکتے کو اہمیت ہونی چاہیے۔
دیگر امور ضمنی اور اضافی ہیں۔
اگر حاصل ہوں تو فبہا اور یہ عظیم نعمت ہیں۔
ورنہ اتنی اہمیت کے حامل نہیں ہیں کہ ان کی وجہ سے اصل چیز دین داری کو نظرانداز کردیا جائے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2047