الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ جس عورت کے متعلق معلوم ہوجائے کہ وہ ولادت کی صلاحیت سے محروم ہے اس سے...
فوائد ومسائل:
1۔
جس عورت کے متعلق معلوم ہوجائے کہ وہ ولادت کی صلاحیت سے محروم ہے اس سے نکاح نہیں کرنا چاہیے۔
کیونکہ نکاح سے اصل مقصود اولاد کا حصول ہوتا ہے۔
اور ہونا چاہیے۔
تو جو عورت اس وصف ہی سے محروم ہو تو اس سے نکاح کرنے کا کیا فائدہ؟ تاہم اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ بانجھ عورت سے مطلقاً ہی نکاح کرنا ممنوع ہے۔
بلکہ بعض دفع نکاح کے کچھ اور مقاصد بھی ہوتے ہیں۔
تو وہاں ان سے نکاح کرنا جائز ہوگا۔
بلکہ بعض دفعہ پسندیدہ بھی ہوسکتا ہے۔
2۔
بیوہ عورت کے متعلق تو معلوم ہوجاتا ہے۔
کہ وہ عقیم ہے۔
مگر کنواری میں حیض نہ آنا ایک امکانی سبب ہوسکتاہے۔
یقینی نہیں۔
3۔
بہت زیادہ محبت کرنے والی اور بہت بچے جننے والی یہ صفات خاندانی عرف سے جانی جا سکتی ہیں۔
ویسے کنواری لڑکیوں میں یہ اوصاف بالعموم فطرتاً پائے جاتے ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2050