🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ مسدد اور ابو معمر کی سند میں فرق یہ ہے کہ معمر کی روایت میں استاد...
فوائد ومسائل:
1۔
مسدد اور ابو معمر کی سند میں فرق یہ ہے کہ معمر کی روایت میں استاد عبد الوارث نے حبیب المعلم سے تحدیث کی تصریح کی ہے اور حبیب نے عمرو بن شعب سے عن سے روایت کی جب کہ مسدد کی روایت اس کے برعکس ہے۔

2۔
اس حدیث میں بھی مذکورہ بالا امر کی توضیح وتایئد ہے۔
کہ جس کی شہرت بری ہوجائے اسے کسی اپنے جیسے ہی سے نکاح کرنا چاہیے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2052