🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ربیبہ بیوی کی وہ بیٹی ہے۔ جو پہلے خاوند سے ہو۔ اس سے بھی نکاح حرام ہے۔...
فوائد ومسائل:
ربیبہ بیوی کی وہ بیٹی ہے۔
جو پہلے خاوند سے ہو۔
اس سے بھی نکاح حرام ہے۔
بشرط یہ کہ اس کی ماں سے ہم بستری ہوگئی ہو۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2056