الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس میں نبی ﷺ نے وہ وجہ بیان فرما دی جس کی بنا پر آپ نے حضرت...
فوائد ومسائل:
اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ وجہ بیان فرما دی جس کی بنا پر آپ نے حضرت علی رضی اللہ کو دوسری شادی کی اجازت نہیں دی۔
اور وہ یہ کہ دوسرا نکاح حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے لئے اذیت کا باعث ہو سکتا تھا جیسا کہ عام طور پر ہو تا ہے اگر ایسا ہوتا تو اس سے پھر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی اذیت پہنچتی، جو حضرت علی کے ایمان کے لئے خطرے کا باعث ہوتی۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2071