الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1: غنی اور صاحب وسعت آدمی کی حیثیت کے مطابق زیادہ مہر دے تو اچھی بات کہے...
فوائد ومسائل:
1: غنی اور صاحب وسعت آدمی کی حیثیت کے مطابق زیادہ مہر دے تو اچھی بات کہے کوئی ناجائز نہیں۔
تاہم محض دکھاوے کی نیت سے زیادہ سے زیادہ مہر مقرر کر لینا اور پھر اسے ادا نہ کرنا، یکسر غلط ہے اسی طرح وسعت ہونے کے باوجود برائے نام مہر مقرر کرنا بھی غلط ہے، حق مہر کم یا زیادہ، طاقت کے مطابق ہونا چاہیے اور اس کی ادائیگی بھی ضروری ہے۔
2: علاوہ ازیں اس سلسلے میں کوئی دوسرا کفیل بن جائے تو درست تو درست ہے، کوئی حرج نہیں بلکہ نیکی میں تعاون ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2107