🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ا ن روایات سے واضح ہے کہ شب زفاف میں نئی نویل دلہن کو کوئی تحفہ دینا...
فوائد ومسائل:
ا ن روایات سے واضح ہے کہ شب زفاف میں نئی نویل دلہن کو کوئی تحفہ دینا مستحب ہے کیو نکہ اس سے محبت میں اضافہ ہوتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2127