الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1: تعظیمی سجدہ مشرکین کا شعار ہے۔ 2: قبر پر سجدہ کرنا یا کسی زندہ مردہ کو...
فوائد ومسائل:
1: تعظیمی سجدہ مشرکین کا شعار ہے۔
2: قبر پر سجدہ کرنا یا کسی زندہ مردہ کو سجدہ کرنا، فطرت سلیمہ کے بھی خلاف ہے کجا یہ کہ کوئی کلمہ گو اس کا تصورکرے۔
3: بیویوں پر واجب ہے کہ اہنے خاوندوں کی حد درجہ عزت وتوقیر اور خدمت کو اپنا شعار بنائیں مگر ظاہر ہے کہ شرعی حدود وقیود کی پا بندی لازمی ہے۔
4: سجدہ صرف اللہ وحدہ لا شریک کا حق اور اسی کے ساتھ خاص ہے، دوسرے کسی شخص کے لئے سجدہ قطعا روا اور جائز نہیں ہے۔
5: مردوں کو عورتوں پر فوقیت حاصل ہے، قرآن مقدس میں بھی اس کی تصریح موجود ہے۔
6: یہ حدیث صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کمال محبت کی واضح دلیل ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2140