🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1 : سورۃ بقرہ کی آیت نمبر (223 ) میں ہے (نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى...
فوائد ومسائل:
1: سورۃ بقرہ کی آیت نمبر (223) میں ہے (نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ) تمہاری کھیتیاں ہیں، اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہوآو)
2: اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے میاں بیوی کے تعلق کو جس بلیغ انداز میں پیش فرما دیا اس سے بڑھ کراس کو بیان کرنا ناممکن اور محال ہے۔
دنیا کی کوئی زبان اس کا کوئی سا ادب اس کی نظر پیش کرنے سے قاصر ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2143