الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یعنی یہودیوں کا قول وہم باطل ہے اور زوجین کو باہم ہر طرح سے تلذذ کی اجازت...
فوائد ومسائل:
یعنی یہودیوں کا قول وہم باطل ہے اور زوجین کو باہم ہر طرح سے تلذذ کی اجازت ہے۔
صرف شرط وہی ہے جو اوپر کی حدیث میں ذکر آئی اور مزید یہ کہ ایام حیض بھی نہ ہوں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2163