🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ روایت سنداً ضعیف ہے۔ مگر مسئلہ اسی طرح ہے کہ زوجین کو اپنی مباشرت کی تفصیلات...
فوائد ومسائل:
1۔
روایت سنداً ضعیف ہے۔
مگر مسئلہ اسی طرح ہے کہ زوجین کو اپنی مباشرت کی تفصیلات بیان کرنا حرام ہے۔
اگر کہیں اشد ضرورت ہو تو صحبت کی خبر دے سکتا ہے مگر تفصیل کے بغیر
2۔
مردوں کو عطریات استعمال کرنے چاہییں ان کے لے رنگ نمایاں کرنے والے پاؤڈر نا جائز ہے گھر میں استعمال کر سکتی ہیں۔
پاؤدر ایسے استعمال کریں جن میں خوشبو نہ ہوکہ اجانب کو اپنی طرف متوجہ کرنے لگیں۔

3۔
مردوں یا عورتوں کو اکھٹے لیٹنا نا جائز ہے الا یہ کہ کوئی خاص مجبوری ہو۔
باپ بیٹے کو جائز ہے اور اسی طرح ماں بیٹی کے لیے بھی قیاس کے طور پر اس کا جواز ہو سکتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2174