🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حیض کے ایام میں طلاق خلاف سنت ہے مگر شمار کی جائے گی۔ لغو اور باطل نہیں...
فوائد ومسائل:
حیض کے ایام میں طلاق خلاف سنت ہے مگر شمار کی جائے گی۔
لغو اور باطل نہیں ہے(تفصیل کیلئے دیکھئے: ارواءالغلیل حدیث:2059)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2184